شامی فوج نے جنگ بندی میں تین دن کی توسیع کردی

اتوار 10 جولائی 2016 17:41

شامی فوج نے جنگ بندی میں تین دن کی توسیع کردی

دمشق(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10 جولائی- 2016ء) شامی فوج نے ملک بھر میں مزید تین دن کے لیے جنگ بندی میں توسیع کردی ہے۔اس سے پہلے شامی حکومت نے بدھ کو عبدالفطر کے موقع پر 72 گھنٹے کے لیے جنگ بندی کا اعلان کیا تھا اور اس کی مدت جمعہ کی نصف شب کو ختم ہوگئی تھی۔

(جاری ہے)

شامی فوج کی ہائی کمان نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ 9 جولائی کو ایک بجے سے 72 گھنٹے کے لیے جنگ بندی کی گئی ہے اور یہ 12 جولائی تک جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :