راس الخیمہ کی پہاڑیوں میں پھنسے تین غیر ملکی سیاحوں کو زندہ بچالیا گیا
پیر 11 جولائی 2016 13:22
راس الخیمہ : (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11جولائی 2016ء):راس الخیمہ پولیس کے ائر ونگ نے رسکیو آپریشن کے دوران راس الخیمہ کی پہاڑیوں میں پھنسے تین یورپی باشندوں کو زندہ بچالیا ۔ تفصیلات کے مطابق تینوں سیاح پروفیشنل کلائمبر ہیں ۔یورپی سیاح امارات میں مختلف جانداروں مر ریسرچ کر نے کی غرض سے راس الخیمہ کی پہاڑیوں میں پھر رہے تھے ۔
(جاری ہے)
مگر راسطہ بھول جانے کی وجہ سے ان پہاڑیوں میں کہیں کھو گئے۔
یورپی سیاحوں نے ایمرجنسی کال کے ذریعے اپنی گم شدگی کی اطلا ع راس الخیمہ پولیس کو دی۔ راس الخیمہ ائر ونگ کے سربراہ سعید رشید یماحی نے اطلاع ملتے ہی ایک ہیلی کاپٹر مذکورہ افراد کو بچانے کے لیئے بھیجا ۔ جس نے تینوں افراد کو راس الخیمہ کی پہاڑیوں سے باحفاظت نکال لیا ۔ تینوں سیاحوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.