ہم فرشتوں کو نہیں، بلکہ بھٹکے ہوئے نوجوانوں کو بچانے آئے ہیں‘ الطاف حسین نے35 برسوں میں ایم کیوایم کی متبادل قیادت تیار نہیں کی‘الطاف حسین ،محمد انور، طارق میراور ندیم نصرت چاروں را کے ایجنٹ ہیں
پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال ودیگر رہنماؤں کی پریس کانفرنس
پیر 11 جولائی 2016 21:50
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جولائی ۔2016ء) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہم فرشتوں کو نہیں، بلکہ بھٹکے ہوئے نوجوانوں کو بچانے آئے ہیں،بھٹکے ہوئے نوجوانوں کو راستہ دیئے بغیر کراچی میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔لاپتہ نوجوانوں کو مارنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے ۔خدارا ان نوجوانوں کو ایک موقع اور دیا جائے ۔
اسیر اور لاپتہ کارکنان کے لئے فاٹا اور بلوچستان جیسے پیکج کا اعلان کیا جائے اگر خودکش بمبار تیار کرنیوالوں اور ان کو ترغیب دینے والوں سے وزیر داخلہ مذاکرات کرسکتے ہیں تو مہاجروں سے مذاکرات کیوں نہیں ہوسکتے، الطاف حسین نے35 برسوں میں ایم کیوایم کی متبادل قیادت تیار نہیں کی، کیونکہ وہ ایم کیوایم کو اپنی زندگی تک زندہ رکھنا چاہتے ہیں،الطاف حسین ،محمد انور، طارق میراور ندیم نصرت چاروں را کے ایجنٹ ہیں،وہ پیر کوایم کیوایم کے 260 عہدیداران کی پی ایس پی میں شمولیت کے موقع پر پاکستان ہاؤس میں پریس کانفرنس کررہے تھے،اس موقع پر انیس قائم خانی،رضاہارون،انیس ایڈوکیٹ،وسیم آفتاب ،ڈاکٹر یاسراوردیگر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.