سوات : کالام کے علاقہ مانکیال میں سڑک کنارے نصب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 12 جولائی 2016 11:12

سوات : کالام کے علاقہ مانکیال میں سڑک کنارے نصب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ

سوات(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12جولائی 2016ء) : کالام کے علاقہ مانکیال میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بم ریمورٹ کنٹرول تھا جسے سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ دھماکے سے سڑک سے گزرنے والی پولیس موبائل کو نقصان پہنچا جبکہ دو پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے بحرین سول اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :