عمد ہ کو الٹی کی روئی پیدا کرنے کیلئے کا ٹن بگ کا بر و قت تدا ر ک ضرور ی ہے،زرعی ماہرین

بدھ 13 جولائی 2016 13:30

سلانوالی۔13 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 جولائی۔2016ء)ما ہرین زراعت نے کپا س کے کا شت کا رو ں کو ہد ایت کی ہے کہ و ہ عمد ہ کو الٹی کی رو ئی پیدا کرنے اور فی ایکڑ زیا د ہ پیداوار کیلئے ر یڈ کا ٹن بگ اور ڈسکی کا ٹن بگ کا بر و قت تدا ر ک یقینی بنا ئیں کیونکہ یہ کیڑے کپاس کے پھو لو ں اور ٹینڈوں سے ر س چو س کر نہ صر ف پیداوار میں کمی کا سبب بنتے ہیں بلکہ رو ئی کو داغ دا ر کر کے کو الٹی کو بھی شد ید متاثر کرتے ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ ا ن کیڑوں کے با لغ اور بچے د و نو ں حا لتوں میں سبز ٹینڈے میں اپنی سوئی داخل کر کے بیج کا ر س چوس لیتے ہیں ۔متاثر ہ بیج اور رو ئی پر بیکٹر یا اور فنجائی کا حملہ ہو جا تا ہے جس کے نتیجہ میں ٹینڈ ہ پو ر ی طرح نہیں کھلتا اور غیر معیا ر ی روئی پیدا ہو تی ہے۔ کیڑ ے کے فضلا ت سے بھی رو ئی آ لود ہ ہو جاتی ہے۔جننگ کے دو را ن ا ن کیڑوں کے کچلنے سے رو ئی پر داغ بن جاتے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ بیج پر شد ید حملہ کی صو رت میں تیل کے اجزا ء کم ہو جاتے ہیں اور ا س طرح بیج کا اگا ؤ متاثر ہو تا ہے۔ ا ن کیڑوں کی میز با ن فصلوں یعنی بھنڈ ی تور ی، جوار، با جر ہ او رپٹ سن پر ا ن کیڑوں کی تلفی کو یقینی بنا ئیں ۔