ویٹرنری ڈاکٹر ز کو نئے مو ٹرسائیکلو ں کی فراہمی

جمعرات 14 جولائی 2016 15:16

سلانوالی۔14 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 جولائی۔2016ء) پنجاب حکو مت نے تحصیل سلانو الی سمیت ضلع سر گود ہا میں جانوروں کو مہلک امراض سے بچا نے کیلئے گھر کی دہلیز پر علاج معا لجہ کی سہو لت فراہم کر نے کر نے کیلئے ضلع سرگود ہا کے 52ویٹرنری ڈاکٹروں کو نئے موٹرسائیکل فراہم کر دیئے ہیں اوران کی رجسٹر یشن کر وا کر سرکار ی نمبرپلیٹ لگوا نے سمیت ایمر جنسی نمبر9211د ر ج کر وا د یا گیا ہے تا کہ دور دراز سینکڑوں دیہاتوں میں مویشی پال زمینداروں سمیت گھروں میں پالتو جا نوروں کو کسی بھی مہلک امراض لگنے کی صو رت میں اطلاع ملتے ہی بر و قت طبی امد اد فراہم کی جا سکے ۔

(جاری ہے)

جبکہ جا نور کی حا لت ز یا د ہ خر اب ہو نے کے باعث اسے قریبی وینٹر یر ی ہسپتال میں بھی داخل کر وا یا جاسکے گا۔

متعلقہ عنوان :