کچن گارڈننگ کے فروغ سے صحت عامہ کے مسائل کو کنٹرول کرنے میں مد د ملے گی،ز ر عی ما ہر ین

جمعرات 14 جولائی 2016 15:16

سلانوالی۔14 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 جولائی۔2016ء)ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ کچن گا ر ڈننگ کا منصو بہ ز ہر وں سے پا ک سبز یوں کی تشکیل میں اہم قد م ہے، کچن گا رڈننگ کے فرو غ سے ملک میں صحت عا مہ کے مسائل کو کنٹر و ل کر نے میں مد د ملے گی، مو سم سر ما کی سبزیوں کے بیجوں کے ایک لا کھ پیکٹس مہیاکرنے کا ہد ف خوش آ ئند ہے ا ن خیا لا ت کا اظہار کر تے ہو ئے ما ہر ین نے مز ید بتا یا کہ کچن گا ر ڈننگ ایک صحت مند مشغلہ ہے، جس سے نہ صرف غذا ئیت سے بھر پور سبز یاں حاصل کی جا سکتی ہیں، بلکہ کچن کے ا خراجات میں بھی کمی کی جا سکتی ہے ۔

(جاری ہے)

حکو مت کچن گا ر ڈننگ کے فروغ کیلئے عملی اقداما ت کر ر ہی ہے کیو نکہ کچن گا رڈننگ کے منصو بے کا مقصد کا شت کا ر اور شہر ی آ با د ی کو ا پنی سبز یا ں خو د ا گا نے کی طر ف را غب کر نا ہے تا کہ شہر ی اور د یہی آ با د ی کو غذائیت سے بھر پو ر تاز ہ سبز یاں دستیا ب ہوں کیو نکہ انسا نی خورا ک میں سبزیو ں کا استعما ل 300سے 350گرا م فی کس رو ز ا نہ ہو نا چا ہیے ۔