بلند ٹنل میں کھیرا کی کا شت جلد مکمل کرنے کی ہدایت
جمعرات 14 جولائی 2016 15:17
سلانوالی۔14 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 جولائی۔2016ء)ز ر عی ما ہر ین نے ٹنل ٹیکنا لو جی کے کا شت کا رو ں کو سفارش کی ہے کہ و ہ بلند ٹنل میں کھیرا کی کا شت فور ی طو ر پر مکمل کر لیں۔ فصل کی کا شت کیلئے زر خیز میرا ں ز مین کا انتخا با ت کریں۔ کا شت سے پہلے گو بر کی گلی سڑی کھاد 10تا 15ٹن فی ایکڑ کے حساب سے کھیت میں ڈا لیں اور ہل چلا کر ز مین میں ملا د یں اور بعد میں آ بپاشی کر د یں وتر آ نے پر دو سے تین دفعہ ہل اور سہا گا اور ہل چلا کر ز مین کو ا چھی طرح نر م اوربھر بھرا کر لیں بلند ٹنل میں زمین کی تیار کے وقت سا ڑ ھے چار بو ر ی ڈ ی ا ے پی اور چار بوری پو ٹا شیم سلفیٹ فی ایکڑ استعما ل کریں، کا شت سے پہلے ز مین کو روا نی کریں وتر آنے پر ا ڑھا ئی سے تین میٹر کے فاصلہ پر پٹر یا ں بنا نے کیلئے نشا ن لگا ئیں شرح بیج ایک کلو گر ام فی ایکڑ استعما ل کریں بلند ٹنل میں پو د وں کا د ر میانی فاصلہ 22سینٹی میٹر سے 30سینٹی میٹر اور قطاروں کا فاصلہ 90سینٹی میٹر رکھیں ٹنل میں کا شتہ کھیر ے کی فصل سے جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی کیلئے سب سے بہتر طریقہ کا لے پلا سٹک کا استعما ل ہے جس کو ملچ کہا جا تا ہے پٹر یو ں کو کا لے پلا سٹک سے ڈھا نپ د یا جاتا ہے اور پو دا لگا نے وا لی جگہ پر سوراخ کر بیج لگا یا جاتا ہے ۔
(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.