سپر ے کے بعد جڑی بوٹیوں کوبطورچار ہ استعما ل نہ کیا جا ئے ،ز رعی ما ہر ین

جمعرات 14 جولائی 2016 15:18

سلانوالی۔14 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 جولائی۔2016ء)ز ر عی ما ہر ین نے سپر ے کے بعد جڑ ی بوٹیوں کوچا ر ے کے طورپر استعما ل نہ کر نے کی ہدا یت کی ہے ماہرین کا کہناہے کہ کا شت کا ر ز ہریلی اد و یا ت کے سپرے کے بعد جڑی بوٹیوں کو چا ر ے کے طورپر مو یشیوں جانوروں بالخصوص بکر ی گا ئے اوربھینس و غیر ہ کو ڈالنے سے گر یز کریں کیو نکہ سپر ے کے ز ہریلے ا ثرا ت جڑ ی بو ٹیوں کے ذ ریعے جا نوروں کے پیٹ میں داخل ہو کر دودھ اور گو شت کی پیداوارکوبر ی طرح متاثر کر سکتے ہیں، جبکہ ا ن جانوروں کی ز ند گیوں کو بھی خطر ے سے دوچار کرسکتے ہیں ما ہر ین نے کہا ہے کہ ز ہر کے چھڑکاؤکے بعدگوڈی یا بارہیروکے استعما ل سے بھی گریز کیا جا ئے تا کہ ز ہر کا اثردیر تک برقراررہے، سپرے کے دورا ن انتہائی احتیاط سے کا م لیا جا ئے اوراس دورا ن کو ئی جگہ خالی نہ چھوڑ ی جا ئے گند م کے کھیت کے خالی کناروں پر بھی اگر سپر ے کر د یا جا ئے تو ا س کے بھی بہترین اثرات حاصل ہو سکتے ہیں۔