ملک میں جمہوریت اور انسانی حقوق کیلئے اقتدار ہاتھ میں لیا ہے: ترک فوج

muhammad ali محمد علی ہفتہ 16 جولائی 2016 02:06

ملک میں جمہوریت اور انسانی حقوق کیلئے اقتدار ہاتھ میں لیا ہے: ترک فوج

انقرہ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 جولائی ۔2016ء) ترک فوج کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک میں جمہوریت اور انسانی حقوق کیلئے اقتدار ہاتھ میں لیا ہے۔ تفصیلات کت مطابق ترکی میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

اقتدار پر قبضے کے بعد فوج کی جانب سے اس حوالے سے بیان دیا گیا ہے۔ ترک فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملک میں جمہوریت اور انسانی حقوق کیلئے اقتدار ہاتھ میں لیا ہے۔ انسانی حقوق کی پامالی کسی صورت نہیں کی جائے گی۔