محکمہ مال کے پٹواری اشفاق احمد کے خلاف 69ہزار روپے رشوت لینے کا مقدمہ درج۔
ہفتہ 16 جولائی 2016 17:29
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جولائی ۔2016ء) انسداد رشوت ستانی پولیس ساہیوال نے 69ہزار روپے کی رشوت لینے کے الزام میں محکمہ مال کے پٹواری اشفاق احمد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ابھی تک ملزم گرفتار نہیں ہوسکا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عرصہ ایک سال قبل چک 14-25ایل کے پٹواری اشفاق احمد نے اسی چک کے زمیندار ظہور حسین کے وراثتی اراضی کے انتقال کے لیے 69ہزار روپے کی رشوت تحصیلدار اور قانون گو کے نام پر لیکر ہڑپ کر لی اور وراثتی انتقال بھی درج نہ کیا ۔
ظہور حسین کی درخواست پرڈائریکٹر اینٹی کرپشن ساہیوال ریجن کے حکم پر انکوائری کے بعدرشوت لینے کا الزام ثابت ہونے پر اینٹی کرپشن پولیس ساہیوال نے پٹواری اشفاق احمد کے خلاف مقدمہ 161ت پ اور 5/2/47پی سی اے درج کر لیا ابھی تک ملزم گرفتار نہیں ہوسکا۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.