موسمی مکئی میں چھدرائی کے عمل سے پیداوار پر مثبت اثر پڑتا ہے،محکمہ زراعت راولپنڈی
اتوار 17 جولائی 2016 13:45
راولپنڈی۔17 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 جولائی ۔2016ء)محکمہ زراعت راولپنڈی کے ترجمان نے کہا ہے کہ موسمی مکئی میں چھدرائی کے عمل سے پیداوار پر مثبت اثر پڑتا ہے۔ پودے جب مطلوبہ تعداد سے زیادہ ہوں تو ایک دوسرے کے ساتھ خوراک اور پانی کیلئے مقابلہ کرتے ہیں اور کمزور رہ جاتے ہیں جس سے نتیجتاً پیداوار کم ہوتی ہے۔
(جاری ہے)
چھدرائی کے عمل سے نہ صرف پودوں کی مطلوبہ تعداد حاصل کی جا سکتی ہے بلکہ بیمار اور کمزور پودوں کو بھی تلف کیا جا سکتا ہے۔
زرعی ماہرین کے مطابق بارانی علاقوں میں ڈرل سے کاشتہ موسمی مکئی کی فصل کے اگاؤ کے بعد جب پودے 4 سے 5 انچ کے ہو جائیں تو چھدرائی کا عمل فوراً کریں۔ مکئی کی سینتھیٹک اقسام کی صورت میں 9 انچ کے فاصلہ پر جبکہ دوغلی اقسام کی صورت میں 8 انچ کے فاصلہ پر ایک صحتمند پودا چھوڑ کر بیمار اور کمزور پودے نکال دیں۔ سینتھیٹک اقسام کے پودوں کی تعداد 23 ہزار فی ایکڑ جبکہ دوغلی اقسام کے پودوں کی تعداد 26 ہزار فی ایکڑ ہونی چاہیے۔مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.