ائیر پورٹس پر پرندوں ‘قیمتی اشیاء کی چوری کی روک تھام کے لئے موثرحکمت عملی ترتیب دیدی گئی
مکمل خفیہ نگرانی کے ساتھ سول ایوی ایشن کا عملہ بھی مسافروں کی سہولت کے لئے تعینات کر دیا گیا ہے، ترجمان پاکستان سول ایو ایشن
اتوار 17 جولائی 2016 14:00
اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 جولائی ۔2016ء) پاکستان سول ایو ی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے ) نے بے نظیر بھٹو انٹر نیشنل ائیر پورٹ ‘علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ لاہور اور کراچی سمیت ملک بھر کے تمام ائیر پورٹس پر پرندوں ‘قیمتی اشیاء کی چوری کی روک تھام کے لئے ائیر پورٹس پر خدمات سرانجام دینے والے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ملکرموثرحکمت عملی ترتیب دیدی ہے‘ائیر پورٹ میں داخل ہونے سے لیکر سامان جہاز میں رکھنے کے عمل تک کی مکمل خفیہ نگرانی کے ساتھ ساتھ سول ایوی ایشن کا عملہ بھی مسافروں کی سہولت کے لئے تعینات کر دیا گیا ہے۔
پاکستان سول ایو ایشن کی ترجمان فریحہ شاہ نے اس حوالے سے قومی خبر رساں ادارے "اے پی پی " سے بات چیت کرتے ہوئے بتا یا کہ ائیر پورٹس پر نایاب پرندے ‘جانور ‘قیمتی اشیاء چوری ہونے کے واقعات کی روک تھام کے لئے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک موثر حکمت عملی مرتب کر لی ہے تا کہ ائیر پورٹس پر ایسے واقعات کی روک تھام یقینی بنائی جاسکے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.