کم آمدنی والے طبقہ کیلئے 7 اشیاء کی اوسطاً قیمتوں میں کمی اور 14 اشیاء کی اوسطاً قیمتوں میں اضافہ
اتوار 17 جولائی 2016 15:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جولائی ۔2016ء)ملک میں کم آمدنی والے طبقہ کے لئے 7 اشیاء کی اوسطاً قیمتوں میں کمی اور 14 اشیاء کی اوسطاً قیمتوں میں اضافہ ہوا ٗ 32 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں ، افراط زر کی شرح میں 0.17 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
(جاری ہے)
23 جون کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران 8 ہزار روپے تک ماہانہ آمدنی والے طبقہ کے لئے قیمتوں کا حساس اشاریہ (ایس پی آئی) 207.02 پوائنٹس ریکارڈ کیا گیا جو اس سے پچھلے ہفتے 206.67 پوائنٹس تھا۔
اس دوران کمبائنڈ گروپ کے لئے ایس پی آئی 216.71 پوائنٹس ہو گیا جو اس سے پچھلے ہفتے 216.27 پوائنٹس تھا۔ اسی طرح 8001 سے 12000 روپے، 12001 سے 18000 روپے، 18001 سے 35000 روپے اور اس سے زائد آمدنی کے حامل مختلف طبقات کے لئے ایس پی آئی میں بالترتیب 0.18 فیصد، 0.2 فیصد، 0.21 فیصد اور 0.22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.