قندیل بلوچ کو شادی کی دعوت دی تھی ٗ مفتی عبد القوی کااعتراف
قندیل نے روزے رکھنے شروع کر دیئے تھے اور مذہبی تعلیم کی جانب رجحان ہوگیا تھا ٗ انٹرویو
اتوار 17 جولائی 2016 16:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جولائی ۔2016ء) مفتی عبد القوی نے کہاہے کہ انہوں نے قندیل بلوچ کو شادی کی دعوت دی تھی ۔ملتان میں میڈیا کے ایک گروپ سے بات چیت کرتے ہوئے مفتی عبد القوی نے کہاکہ انہوں نے قندیل کو معاف کر دیا ہے اور اس کیلئے کبھی انہوں نے دل میں بغض نہیں رکھا ٗانہوں نے کہاکہ قندیل بلوچ بنیادی طورپر پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان سے ملنا چاہتی تھی ٗمیں نے انہیں عمران خان سے ملاقات کر انے کا وعد ہ کیاتھا ۔
یاد رہے کہ مفتی عبد القوی کی انٹر نیٹ پر قندیل بلوچ کے ساتھ تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد پی ٹی آئی نے عبد القوی کو عہدے سے ہٹا دیا تھا تاہم انہوں نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کی قیادت نے انہیں اپنے عہدے سے نہیں ہٹایا انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ رویت ہلال کمیٹی نے صرف ان کی ممبر شپ معطل کی ہے مفتی قوی نے کہاکہ ان کے دل میں قندیل کیلئے ہمدردی ہے کیونکہ قندیل نے روزے رکھنے شروع کر دیئے تھے اور مذہبی تعلیم کی جانب رجحان ہوگیا تھا انہوں نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے قندیل کو کچھ قرآنی آیاتیں بتائی تھیں اور انہیں اسلام کی تعلیم سے بھی آگاہ کیا تھا کیونکہ قندیل نے انہیں کچھ لوگوں کی حسد اور بری نظر رکھنے سے آگاہ کیا تھا عبد القوی نے کہا کہ مذہبی سکالر اچھے لوگ ہوتے ہیں اور لوگوں کو ان کی عزت کے ساتھ نہیں کھیلناچاہیے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.