پاکستان میں انرجی سپلائی میں مزید بہتری سے 2016اور 2017ء میں پیداواری شرح کے ا ضافے میں مددملے گی، اے ڈی بی
پیر 18 جولائی 2016 15:31
منیلا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جولائی ۔2016ء) ایشیائی ترقیاتی بنک ( اے ڈی بی )کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین کمزور عالمی امکانات اور بریگزیٹ کے باوجود 2017ء کے لئے 6.3فیصد اور 2016ء کے لئے 6.5فیصد کے پیداواری اہداف کو پورا کرنے کے لئے صحیح ٹریک پر ہے ،منیلا میں قائم اس بنک کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقی ایشیاء میں 2016ء میں 5.4فیصد اور 2017ء میں 5.6فیصد کی پیداواری پیشنگوئیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ، چین جو کہ دنیا کی سب سے بڑی معیشت ہے ،2016ء میں 6.5فیصد اور 2017 ء میں 6.3فیصد کی مجموعی پیداواری شرح پوری کرنے کے لئے ٹریک پر ہے ، اپنے اہداف کی حمایت کیلئے توقع ہے کہ چینی حکومت مالیاتی اور مالی ترغیباتی اقدامات کا استعمال کرتی رہے گی ۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی ایشیاء ، مشرقی ایشیاء اور جنوبی مشرقی ایشیاء کی طرف سے ٹھوس کارکردگی کے امریکی معیشت کی لچک اور بریگزیٹ ووٹ کی وجہ سے قریب المیعاد مارکیٹ دھچکوں کو اپ سیٹ کرنے میں مدد دینے کے پیش نظر 2016 ء اور 2017ء کیلئے ایشیاء اور بحرالکاہل کی ترقیافتہ معیشتوں کی پیداوار ٹھوس رہے گی ،2016ء کے لئے اپنی ایشیائی ترقیاتی صورتحال کی رپورٹ جو کہ گذشتہ مارچ میں جاری کی گئی کی تائید میں اے ڈی بی نے اب پیشنگوئی کی ہے کہ ترقی پذیر معیشتوں کیلئے 2016ء کی پیداواری شرح 5.6فیصد رہے گی جو کہ اس کی قبل ازیں پیشنگوئی 5.6فیصد سے کم ہے ، 2017ء کیلئے پیداواری شرح 5.7فیصد ہی رہے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.