ر ینجرز پنجا ب نے مو ن سو ن کی جلد آ مد کا فا ئد ہ اُٹھا نے کے لیے شجر کا ری کا آ غا ز کر دیا

پیر 18 جولائی 2016 17:01

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جولائی ۔2016ء) پاکستان ر ینجرز پنجا ب کی شجر کا ری مہم بھرپو ر طر یقے سے جا ری ہے ۔ ڈا ئر یکٹر جنر ل کے احکا ما ت کے مطا بق مو ن سو ن کی جلد آ مد کا فا ئد ہ اُٹھا نے کے لیے شجر کا ری کا بھی آ غا ز کر دیا گیا ہے۔ ہر سا ل پنجا ب رینجر ” رینجرز انوائرمنٹ پروٹیکشن اینڈ امپرومنٹ ڈرائیو کے تحت لا کھو ں پو دے لگا تی ہے ۔

یہ ایک ہمہ جہت کا وش ہے جس میں نہ صرف سر کا ری ادا رے عوام اور رینجرز مل کر پو دے لگا تے ہیں بلکہ مفت میڈ یکل کیمپس کا بھی انعقاد کیا جا تا ہے ۔ رینجرز جنگلی حیا ت کے تحفظ کے بھی اقدامات کر تی ہے اور سا تھ ہی سا تھ ما حولیا ت کی بہتری کے با رے میں عوا م کو معلو ما ت بھی فرا ہم کر تی ہے ۔اس سا ل رینجرز نے 500,000پو دے لگا نے کا تہیہ کیا ہے جن میں سے 20فیصد لگا ئے جا چکے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈینگی خو ر مچھلیا ں اور ہنس بھی مختلف آ بی مقا ما ت پر چھو ڑے جا ئیں گے۔رینجرز دور افتادہ مقا ما ت پر مفت طبی میڈ یکل کیمپ لگا رہی ہے اس سا ل قر یباً58طبی کیمپ لگا ئے جا ئیں گے ۔ قد رتی ما حو ل کو نقصا ن پہنچا نے وا لو ں کے خلا ف پا کستا ن رینجرز ہمیشہ بر سر پیکا ر رہتی ہے ۔غیر قا نو نی شکا ر اور درخت کٹا ئی کر نے وا لو ں کو گر فتا ر کر کے قا نو ن کے کٹہرے میں لا یا گیا ہے جہا ں انہیں بھا ری جر ما نے اور سزا ئیں ملی ہیں ۔ جا ری کا وشو ں کا جا ئز ہ لینے کے بعد ڈا ئر یکٹر جنر ل نے اطمینا ن کا اظہا ر کیا ۔ اور کہا کہ عا لمی سطح پر ما حو ل کی بہتری کی کو ششو ں میں ہما ری شمو لیت ہما رے صا ف اور سر سبز مستقبل کی ضا من ہے ۔رینجرز اور مقا می لو گو ں کے با ہمی تعا ون سے نتا ئج وا ضع ہیں۔