نگلیریا سے بچاؤ کیلئے تازہ صاف پانی کے تالابوں میں تیراکی کے دوران ناک میں پانی داخل ہونے نہ دیا جائے ، ناک کی صفائی کے دوران بھی احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے ،نگلیریا سے بچاؤ اور روک تھام کیلئے میونسپل پبلک ہیلتھ حکام کو پینے کیلئے فراہم کئے جانے والے پانی میں کلورین کی مقدار مناسب رکھنی چاہیے
وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کی عالمی ادارہ صحت کے وائرل تشخیصی ٹریننگ مرکز کے اشتراک سے ایڈوائزری جاری
پیر 18 جولائی 2016 21:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جولائی ۔2016ء) طبی ماہرین نے کہا کہ نگلیریا سے بچاؤ کیلئے تازہ صاف پانی کے تالابوں میں تیراکی کے دوران ناک میں پانی داخل ہونے نہ دیا جائے ، اسی طرح ناک کی صفائی کے دوران بھی احطیاط کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ نگلیریا سے بچائع اور روک تھام کیلئے میونسپل پبلک ہیلتھ حکام کو پینے کیلئے فراہم کئے جانے والے پانی میں کلورین کی مقدار مناسب رکھنی چاہیے۔
وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ نے عالمی ادارہ صحت کے وائرل تشخیصی ٹریننگ مرکز کے اشتراک سے جاری ایڈوائزری میں کہا ہے کہ پاکستان میں 2012 ء سے لے کر امیبا سے ہونے والی بیماری نگلیریا سے اب تک 40 ہلاکتیں ہو چکی ہیں ۔ 2015 ء کے دوران 12ہلاکتیں ہوئیں ہیں جبکہ 30 جون 2016 ء تک کراچی میں نگلیریا سے ایک ہلاکت ہونے کی اطلاع ملی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.