پاکستان اوربرطانیہ دفاعی تعاون فورم کا برطانیہ میں اجلاس
سیکرٹری دفاع کی برطانوی سیکرٹری آف سٹیٹ سے ملاقات، دوطرفہ سلامتی کے تعاون اوردہشتگردی کے معاملات پرتبادلہ خیال
پیر 18 جولائی 2016 23:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 جولائی ۔2016ء) پاکستان اوربرطانیہ دفاعی تعاون فورم (ڈی سی ایف) کا15واں دور پیر کو برطانیہ میں ہوا۔ فورم میں پاکستانی وفد کی قیادت سیکرٹری دفاع ،لیفٹیننٹ جنرل(ریٹائرڈ)محمد عالم خٹک جبکہ برطانوی وفد کی قیادت سیکرٹری آف سٹیٹ برائے دفاع سٹیفن لوویگروو کررہے ہیں۔
(جاری ہے)
یہ فورم ”بہتر سکیورٹی بات چیت فورم“ کے تحت تعاون پانچ جزئیات میں سے ایک ہے۔
ابتدائی اجلاس سے پہلے سیکرٹری دفاع محمد عالم خٹک نے سٹیفن لوویگروو سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور دوطرفہ سلامتی کے تعاون اور انسداد دہشت گردی کے معاملات پربات چیت کی۔ دونوں ممالک نے دفاعی تعاون بڑھانے اور مزید وسعت دینے کیلئے بھی تبادلہ خیال کیا۔ اس کے علاوہ فیصلہ کیا گیا کہ16واں ڈیفنس کواپریشن فورم آئندہ سال(2017) میں پاکستان میں منعقد ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.