ساہیوال،نامعلوم مسافر نوجوان نشہ آور چیز استعمال کرنے سے جاں بحق، بیرونی اڈا لاریاں سے ایک اور نوجوان کی لاش برآمد
بدھ 20 جولائی 2016 18:57
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جولائی ۔2016ء) مسافر بس میں نوجوان بائیس سالہ نامعلوم نوجوان نشہ آور چیز کے استعمال سے جاں بحق ، بیرونی اڈا لاریاں سے ایک اور نوجوان کی لاش برآمد۔تفصیلات کے مطابق تیرہ جولائی کو صبح ڈھائی بجے لاہور سے ملتان جانے والی ایک مسافر بس میں بائیس سالہ نوجوان نشہ آور چیز پینے سے بے ہوش ہو گیا اور نامعلوم ملزم اسے لوٹ کر فرار ہو گیا ۔
لیکن مسافر بس کے کنڈکٹر نے بے ہوش نوجوان کو ریسکیو 1122 کی گاڑی کے سپرد کر دیا ۔ جس کا ڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال میڈیکل وارڈ میں علاج کیا جاتا رہا لیکن سات یوم بعدوہ دم توڑ گیا ۔ جبکہ اٹھارہ گھنٹے تک لاش وارڈ میں بے گور وکفن پڑی رہی بالاآخر ہسپتال انتظا میہ کے احتجاج کے بعد پولیس تھانہ فرید ٹاؤن نے لاش تحویل میں تفتیش شروع کر دی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.