دور جدید کی ٹیکنالوجی نے بچوں کو صحت مند سر گرمیوں سے دور کر دیا ہے، امریکی ماہرین صحت
جمعہ 22 جولائی 2016 15:05
نیویارک ۔ 22 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 جولائی۔2016ء) امریکا کے ماہرین صحت کا کہا ہے کہ دور جدید کی ٹیکنالوجی نے بچوں کو صحت مند سر گرمیوں سے دور کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
امریکی ماہرین صحت کی جانب سے جاری کردہ جدید تحقیقات کے مطابق دور جدید کی ٹیکنالوجی موبائل فون، آئی فون، آئی پیڈ اور کمپیوٹر نے بچوں کی کھیل کے میدان اور دیگر سرگرمیوں کو ختم کر کے رکھ دیا ہے اور بچے گھروں کے ہوکر رہ گئے ہیں یہی وجہ ہے کہ آجکل کے بچے زیادہ تر بیماریوں کا شکار رہنے لگے ہیں اور کلاس روم میں بھی دلچسپی نہیں لیتے۔
ان کا کہنا ہے کہ دور جدید کی ٹیکنالوجی سے وجہ سے بچوں کی طبیعت میں زیادہ چڑچڑا پن نظر آنے لگا ہے۔ انھوں نے والدین کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بچوں کو دور جدید کی ٹیکنالوجی سے اگاہی اور سہولت کہ فراہمی کے ساتھ ساتھ اس کے کم سے کم استعمال کا کہیں تاکہ وہ دیگر صحت مند سرگرمیوں میں زیادہ سے زیادہ حصہ لے سکیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
-
کولمبیا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثرہوسکتے ہیں، ماہرین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.