چین اور بھارت میں بارشوں سے تباہی ، 60 افراد ہلاک
ہفتہ 23 جولائی 2016 11:53
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جولائی۔2016ء) چین اور بھارت میں بارشوں نے تباہی مچا دی ،ہلاکتوں کی تعداد60ہو گئی، 84افراد ابھی تک لاپتہ ہو گئے جبکہ ایک لاکھ سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ، متعدد علاقے زیر آب آنے سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا ،مواصلاتی نظام بھی درہم برہو گیا ، ہزاروں افراد سیلاب میں پھنس گئے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے مرکزی صوبے ہوبی میں ہونے والی موسلا دھار بارشوں نے سیلابی صورتحال پیدا کر دی ہے جس سے مختلف علاقے زیر آب آگئے 2700شہری سیلابی پانی میں پھنسے ہیں، ریسکیو اہلکاروں نے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لیے کارروائیاں شروع کردیں۔
تاہم پانی کے تیز بہاوٴ کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔ چین میں سیلاب سے اب تک60 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 84لاپتہ اور ایک لاکھ سے زائد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔ دوسری طرف بھارتی ریاست آسام میں بھی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ ضلع چرانگ میں پچاس دیہات زیر آب آگئے ہیں۔ لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ مقامات پر نقل مکانی شروع کر دی ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
-
بھارت،غلط آرڈر بھیجنے پر ریسٹورنٹ پر 50 لاکھ ہرجانے کا دعوی
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دینگے، امریکی صدر بائیڈن
-
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان
-
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان
-
غزہ میں جنگ بندی معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں،حماس
-
ابھی غزہ میں مکمل قحط کا ماحول نہیں ہے، ترجمان اسرائیلی وزیراعظم
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.