ٹنڈولکر 'سچن ساگا' کے ساتھ ڈیجیٹل دنیا کے میدان میں آگئے
ہفتہ 23 جولائی 2016 12:22
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جولائی۔2016ء) ہندوستان کرکٹ ٹیم کے عظیم سابق بلے باز سچن ٹنڈولکر نے کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کیے 3 سال کا عرصہ گزر گیا مگر اب وہ ڈیجیٹل گیمز کی دنیا میں 'سچن ساگا' کے ساتھ میدان میں آگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیٹ سینتھیسز کے نائب چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹرراجن نیوانی نے اعلان کیا کہ کمپنی کے گیم بنانے والے شعبے پلے لیزون ٹیکنالوجیز نے عظیم کرکٹر کے لیے ایک پرجوش گیم متعارف کرادیا ہے۔
ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ 'مجھے اپنی پہلی ڈیجیٹل گیم متعارف کرنے پر خوشی ہے، میں مختلف چیزوں سے منسلک رہا ہوں اور یہ تجربہ ہم سب کو مل کر لطف اندوز ہونے کا ذریعہ بنے گا'۔کرکٹ کی دونوں طرز ٹیسٹ اور ون ڈے میں سنچریوں کا ناقابل فراموش ریکارڈ بنانے والے سچن ٹنڈولکر نے 14 نومبر 2013 کو ممبئی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ کے بعد عالمی کرکٹ کو خیر باد کہا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.