اے آئی جی آپریشنز عاشر حمید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کو موصول، جسم پر گولی یا زخم کا نشان نہیں ملا
وجہ موت معلوم کرنے کیلئے فرانزک ٹیسٹ کیلئے نمونے لاہور ارسال، نماز جنازہ ادا کرد ی گئی عاشر حمید بعض وجوہات کے باعث سخت ذہنی دباؤ کا شکار تھے،پولیس افسران کاانکشاف
ہفتہ 23 جولائی 2016 14:03
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق وجہ موت معلوم کرنے کیلئے لاش کے نمونے کیمیائی ٹیسٹ کیلئے لاہور بھجوادیئے گئے ہیں۔
فرانزک رپورٹ موصول ہونے کے بعد ہی وجہ موت معلوم ہوسکے گی۔پولیس ذرائع کے مطابق عاشر حمید گذشتہ کچھ عرصے سے سخت ذہنی دباؤ کا شکار تھے،موجودہ آئی جی طارق مسعود یاسین نے عاشر حمید کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس کردی تھیں اور ان کا بلوچستان تبادلہ کیا جارہاتھا ،دوسری طرف عاشر حمید کی نماز جنازہ سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں لاہور میں ادا کرکے لاش کی تدفین کردی گئی ۔واضح رہے کہ عاشر حمید پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں رہائش پذیر تھے اور ان کی فیملی لاہور میں تھی۔(خ م+آچ)مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.