جونیئر ورلڈ کپ کی تیاریوں کا پول کھل گیا
ہفتہ 23 جولائی 2016 14:20
برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جولائی۔2016ء) پاکستان جونیئر ورلڈکپ کی تیاریوں کا پول کھل گیا، 4 ملکی ٹورنامنٹ کے ابتدائی میچ میں میزبان جرمنی نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم رواں برس بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں ان دنوں یورپ کے دورے پر ہے اور جرمنی میں جاری 4 ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں شریک ہے، ٹیم کی نمائندگی دلبرحسین کررہے ہیں ۔
میچ کے دوران مہمان ٹیم کو میزبان سائیڈ کے خلاف گول کرنے کے متعدد مواقع بھی میسر آئے لیکن فاروڈز ان سے فائدہ نہ اٹھا سکے۔ میچ کے آغاز میں دونوں ٹیموں نے دفاعی انداز اپنایا جس کی وجہ سے کھیل کے ابتدائی بیس منٹ میں کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی تاہم اگلے ہی منٹ میں پاکستانی ٹیم نے عمدہ موو بنائی اور گیند کو جرمن سائیڈ کے ڈینجر زون میں لے جانے میں کامیاب ہو گئی، وہاں پر پہلے سے موجود شان ارشاد نے ساتھی کھلاڑی کے خوبصورت پاس پر پاکستان کو ابتدائی گول کی برتری دلا دی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.