رینجرزاختیارات میں توسیع کا فیصلہ پارٹی قیادت کے مشاورت سے کیا جائے گا،وزیراعلیٰ سندھ
ہفتہ 23 جولائی 2016 16:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ شہر سے کچرا ایک یادودن میں اٹھالینا ممکن نہیں ہے تاہم صور تحال بہتر ہورہی ہے ۔
واضح رہے کہ چار روز قبل وزیر اعلی سندھ نے انتظامیہ کو تین دن میں شہر سے کچرا اٹھانے کا حکم دیتے ہوئے تمام ڈی ایم سیز کے افسران کو وارننگ دی تھی کے اگر کچرا نہیں اٹھا لیا گیا تو ان کے خلاف کاروائی ہوگی لیکن سید قائم علی شاہ کو ہفتہ کے ان علاقوں کا دورا کرایا گیا جہاں سے کچرا اٹھا لیا گیا تھا ۔وزیراعلی سندھ وزیراعلی ہاوٴس سے سیدھے بوٹ بیسن پہنچے برساتی نالے کی صفائی کا جائزہ لیا۔مائی کلاچی سے سلطان آباد اوروہاں سے صدرالیکٹرونکس مارکیٹ گئے ، ایم اے جناح روڈ سے جیل چورنگی، پرانی سبزی منڈی، کارساز اوربلوچ کالونی سے ہوتے ہوئے نرسری ،ایف ٹی سی اورکالاپل ڈیفنس سے ہوتے ہوئے اخترکالونی پہنچے اورمحمودآباد برساتی نالے کی صفائی کا جائزہ لیا۔وزیراعلی سندھ کورنگی ایکسپریس وے سے ائیرپورٹ گئے جہاں سے وہ دبئی مشاورتی اجلاس میں شرکت کیلئے دبئی روانہ ہوگئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.