باہمی تجارت کے فروغ کیلئے پاکستان کے ساتھ آزادانہ تجارت کے معاہدہ پر دستخط کرنا ہماری اولین ترجیح ہے‘ برٹش ڈپٹی ہائی کمشنر
یورپی یونین سے علیحدگی کے یوکے پاکستان تجارتی تعلقات پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہو گے،پاکستانی کاروباری برادری کیلئے ویزہ پراسس انتہائی آسان اورتیز ہے‘بیلنڈا لیوس کی ایف پی سی سی آئی کے ریجنل آفس کے دورے کے موقع پر گفتگو
ہفتہ 23 جولائی 2016 19:03
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جولائی ۔2016ء) برٹش ڈپٹی ہائی کمشنر بیلنڈا لیوس نے کہا ہے کہ باہمی تجارت کے فروغ کیلئے پاکستان کے ساتھ آزادانہ تجارت کے معاہدہ پر دستخط کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،یورپی یونین سے علیحدگی کے یوکے پاکستان تجارتی تعلقات پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہو گے،پاکستانی کاروباری برادری کیلئے ویزہ پراسس انتہائی آسان اورتیز ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈ انڈسٹری ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کے دورہ کے موقع پر دو طرفہ باہمی تجارت کے فروغ کے حوالے سے کاروباری برادری سے گفتگو کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ یوکے پاکستان سے امپورٹ کرنے والا تیسرا بڑا ملک ہے۔یوکے کی بزنس کمیونٹی پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کرنے کی خواہاں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.