سانحہ بلدیہ کی تحقیقات، سابق وزیر رؤف صدیقی سے پوچھ گچھ کی تیاریاں،بلدیہ کیس میں باقاعدہ گرفتاری کا امکان
ہفتہ 23 جولائی 2016 20:13
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جولائی ۔2016ء)کراچی میں سانحہ بلدیہ کی تحقیقات میں نیا موڑ آ گیاہے، سابق وزیرتجارت رؤف صدیقی سے پوچھ گچھ کی تیاری کرلی گئی جبکہ سانحہ بلدیہ کیس میں ان کی گرفتاری کا بھی امکان ہے۔سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی تحقیقات میں نیا موڑ آ گیاہے۔
(جاری ہے)
قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام نے سابق صوبائی وزیررؤف صدیقی کا بھی بیان لینے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیر سے سانحہ بلدیہ کیس میں ملوث ہونے کے حوالے سے تحقیقات کی جائیں گی۔سابق وزیر سے جیل میں تفتیش کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کیس میں سابق وزیر کو گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے۔ سانحہ بلدیہ کے تفتیشی حکام نے اس حوالے سے قانونی چارہ جوئی شروع کر دی ہے جبکہ اب تک ہونے والی تحقیقات کے متعلق اعلی افسران کو بریفنگ بھی دی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.