پاکستان اور نیدر لینڈ کے درمیان تجارتی روابط اور حجم بڑھانے کے لئے ڈچ ایجنسی سے تربیتی پرگرام کے لئے مشاورت لی جائے، خالدتواب
ہفتہ 23 جولائی 2016 22:35
کراچی ۔ 23 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 جولائی ۔2016ء) وفاق ایوانہائے صنعت و تجاتر کے سینئر نائب صدر شیخ خالد تواب نے نیدرلینڈ کے لئے نامزد سفیر عفت عمران گردیزی سے درخواست کی ہے کہ پاکستان اور نیدر لینڈ کے درمیان تجارتی روابط اور حجم بڑھانے کے لئے سرمایہ کاری اور تجارتی فروغ سے متعلق معروف ڈچ ایجنسی سے پاکستانی کاروباری افراد کے تربیتی پرگرام کے لئے مشاورت لی جائے۔
نیدر لینڈ کے لئے نامزد سفیر عفت عمران گردیزی کے دورہ ایف پی سی سی آئی کے موقع پر بات چیت کے دوران شیخ خالد تواب نے کہا کہ دو نوں ممالک کے درمیان تجارتی توازن میں اضافے کی ضرورت ہے جس کے لئے نامزد سفیر ترجیحی اقدامات کریں۔عفت عمران گردیزی سے ملاقات کے دوران ایف پی سی سی آئی کے نائب صد ور محمد حنیف گوہر، ذوالفقار علی شیخ، سابق نائب صدر وسیم وہرا، عبدالحسیب خان، نقی باری، شکیل ڈھینگڑا، مہر عالم اور دیگر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.