ایشین نیٹ بال فیڈریشن کا اہم اجلاس آئندہ ماہ5اگست کو بنکاک میں ہوگا
اجلاس میں تینوں ممالک اپنی اپنی پریذنٹیشن دیں گے چمپئن شپ کی میزبانی کسی بھی ملک کو دی جائے گی
اتوار 24 جولائی 2016 13:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 جولائی- 2016ء) ایشین نیٹ بال فیڈریشن کا اہم اجلاس آئندہ ماہ5اگست کو بنکاک میں ہوگا جس میں ایشین نیٹ بال چمپئن شپ کی میزبانی کا فیصلہ کیا جائیگا۔ ایونٹ کی میزبانی کی دوڑ میں پاکستان سمیت دوسرے دو ممالک بھی شامل ہیں۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر ارائیں کے مطابق پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے ایشین نیٹ بال چمپئن شپ 2018ء کی میزبانی کا خواہاں ہے اس دوڑ میں پاکستان، جاپان اور سری لنکا بھی شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایشین نیٹ بال چمپئن شپ 2018ء کی میزبانی کاآئندہ ماہ5اگست کو بنکاک میں ہونے والی ایشین فیڈریشن کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ اجلاس میں تینوں ممالک اپنی اپنی پریذنٹیشن دیں گے اس کے بعد چمپئن شپ کی میزبانی کسی بھی ملک کو دی جائے گی۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان ایشین نیٹ بال چمپئن شپ کی میزبانی کیلئے مضبوط امیدوار ہے۔ امید ہے کہ ایونٹ کی پاکستان کو میزبانی ملے گی۔
ایشین نیٹ بال فیڈریشن کے اجلاس میں پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں اور چیئرمین ظفر اعوان پاکستان کی نمائندگی کرینگے ۔ اجلاس میں ایشین نیٹ بال چمپئن شپ سمیت ایشین یوتھ ، ایمپائرز کورس اور آئندہ سال ایشین نیٹ بال فیڈریشن کے انتخابات کے بارے میں مقام اور اسکا طریقہ کار بھی وضح کیاجائیگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.