ترکی ،ناکام بغاوت کے بعد باغیوں کیخلاف فوجی اقدامات جاری
فوجی باغی وردی میں ملبوس دہشتگرد ہیں، ہر وہ شخص جو جمہوریت پر شب خون مارنے میں شریک ہے وہ ریاست کے سامنے جوابدہ ہے چاہے وہ فوجی ہو یا عدلیہ کا جج،ترک صدررجب طیب اردوگان کا خطاب
اتوار 24 جولائی 2016 13:38
انقرہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 جولائی- 2016ء ) ترک صدررجب طیب اردوگان نے کہا ہے کہ ہر وہ شخص جو جمہوریت پر شب خون مارنے میں شریک ہے وہ ریاست کے سامنے جوابدہ ہے چاہے وہ فوجی ہو یا عدلیہ کا جج، بغاوت کرنے والے فوجی، وردی میں ملبوس دہشت گرد ہیں۔
(جاری ہے)
نیشنل ٹی وی سے خطاب میں ترک صدر طیب اردوگان کا کہنا تھا کہ اب تک 13ہزار165 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے،جن میں فوجی اہلکار اور عدلیہ کے ججز بھی شامل ہیں،جو بغاوت میں شریک تھے۔
اردوان نے مزید کہا کہ ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد گرفتار افراد کی نظر بندی کی مدت 4 دن سے ایک ماہ کردی گئی ہے، ایسے تمام سرکاری ملازمین جن کے فتح اللہ دہشت گرد تنظیم کے ساتھ روابط ہیں ان کو فارغ کردیا گیا ہے۔انہوں نے اعلان کیا کہ 934 اسکول، 109 طالب علم ڈورمیٹری، 15 یونیورسٹیز، 104 فاونڈیشنز، 35 صحت کے ادارے، 1ہزار 125 خیراتی تنظیموں اور 19 یونینوں کو بند کر رہے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.