سفارتی تعلقات نہ ہونے کے باوجود سابق سعودی جنرل اسرائیل پہنچ گئے
انوراشقی جدہ میں ایک تھنک ٹھیک کے سربراہ ہیں، سعودی حکمرانوں کے ساتھ انتہائی قریبی تعلقات ہیں،رپورٹ
اتوار 24 جولائی 2016 14:43
تل ابیب(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 جولائی- 2016ء) اسرائیلی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ ایک سابق سعودی جنرل انوراشقی اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان باقاعدہ سفارتی تعلقات قائم نہیں ہیں اور عموما دونوں ممالک کے حکام عوامی سطح پر ملنے سے اجتناب برتتے ہیں۔
(جاری ہے)
اسرائیلی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ سابق سعودی جنرل انور اشقی نے یروشلم کے ایک ہوٹل میں اعلیٰ اسرائیلی سفارت کار ڈور گولڈ سے ملاقات کی۔ اشقی جدہ میں ایک تھنک ٹھیک کے سربراہ ہیں، تاہم ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کے سعودی حکمرانوں کے ساتھ انتہائی قریبی تعلقات ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.