آزادکشمیر میں آئندہ وزیراعظم نواز شریف کی مرضی سے بنے گا،برجیس طاہر
لوگ دھاندلی کی پیدوار حکومت سے نجات چاہتے تھے اسلئے زیادہ نشستیں ملیں،عوام کے مسترد کردہ لوگ اب کہہ رہے ہیں احتجاج کرینگے تین سال سے آزادحکومت کو کہتا رہا گورننس ٹھیک کریں،22 ارب انکے دور میں آمدن میں کمی آئی،ساڑھے پانچ ارب کا اوور ڈرافٹ ہے،وزیر امور کشمیر کی پریس کانفرنس
پیر 25 جولائی 2016 18:42
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 جولائی ۔2016ء ) وزیر امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں آئندہ وزیراعظم میاں نواز شریف کی مرضی سے بنے گا۔آزادکشمیر میں لوگ دھاندلی کی پیدوار حکومت سے نجات چاہتے تھے اس لئے زیادہ نشستیں ملیں۔تین سال سے آزادحکومت کو کہتا رہا کہ گورننس ٹھیک کریں۔22 ارب انکے دور میں آمدن میں کمی آئی۔
ساڑھے پانچ ارب کا اوور ڈرافٹ ہے ۔پیر کے روزوزیر امور کشمیر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کو لوگوں نے مسترد کیا اب کہتے ہیں کہ احتجاج کرینگے۔تحریک انصاف دھرنے کے ماہر ہے ۔ایک لاہور اور ایک پشاور سے نشست ملی اور تحریک انصاف کے صدر کو بھی لوگوں نے ہرا دیا لیکن اب کی بار عمران خان نے مبارک باد دی لیکن اب پی پی والے آگئے ہیں دھرنے دینے جہنوں نے کرپشن اور میرٹ کو پامال کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.