پاک سر زمین پارٹی کی جانب سے صوبہ خیبر پختونخواہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان

صوبائی کمیٹی کی علاوہ پشاور ،بنوں ، ،ڈیرہ اسماعیل خان ،ہزارہ اور دیگرڈویژنل کمیٹیاں شامل

پیر 25 جولائی 2016 23:16

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جولائی ۔2016ء) پاک سر زمین پارٹی کی جانب سے صوبہ خیبر پختون خواہ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔ صوبائی کمیٹی میں امتیاز تنولی ،بشر آفریدی ،محمد ادریس خلیل ، احسان اﷲ ،ناصر اقبال خٹک ،توصیف حیدر ،سردار علی خان ،ڈاکٹرصادق الرحمن ،ڈاکٹر یوسف حیسن شامل ہیں ۔بنوں ڈویژن میں آرگنائزروزیر اﷲ،احمد اﷲ ، فہیم شاہ ،غنی اﷲ ،فرمان اﷲ ،احسان اﷲ ،صہیب احمد،نجیب اﷲ ،فہیم اﷲ ،احمد اﷲ ،عالم زین خان ،ناصر خان ،عاصم خان ، محمد صہیب شامل ہیں۔

کوہاٹ ڈویژن میں آرگنائزرناصر اقبال خٹک ،اختر سلیم ،فواد یوسف ،طاہر جنید ،محمد جمیل ،عمران ،اولیاس بادل ، انجینیئر اسرار خٹک ، ملک علی مرجان شامل ہیں۔ مردان ڈویژن میں آرگنائزر توصیف حیدر ،اکرام شاہ ،محمد زاہد،محمد عارف ، وقاص احمد ،عنایت اﷲ ،خادم حسین شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن میں محمد سلیم ،عبیداﷲ وزیر،محمد اسلم خان ،محمد اسرار خان ، احسان اﷲ ایڈوکیٹ ،محمد نجیب ،نعمت اﷲ خان ،اویس خان ،محمد نعیم خان ،دوست محمد ،محمددین ،محمد اسحاق ،گلاب زمان ،محمد شعیب ،امین شاہ ،جمال خان ،نور محمد،عابداﷲ وزیر،آصف شیخ ،حفیظ اﷲ ،محمد عدیل شامل ہیں ۔

ہزارہ ڈویژن میں آرگنائزر سردار علی خان ،اقبال حسین شاہ ، حاجی محمدنسیم تنولی ،محمد فاروق ،صابر خان جدون شامل ہیں ۔پشاور ڈویژن میں عاطف خان ،خالد خان ،ملک مراد دستور،شمس خان ،عابد سہیل ،طاہر جلال ،قیصر فاروقی ،راشد باچا،زر عالم، مصری خان ،سیف اﷲ ،قادرفرید ،حاجی ذوالفقار ،ملک عدیل ، شاہد خان ،رضا اﷲ، محمد اورنگزیب خلیجی ،خاور جاوید،محمدداؤدخان ،اسد جان ، امتیاز علی ،ساجد علی خان ،افتخار پٹھان ،سراج آفریدی ،زین آفریدی ،بشر آفریدی ،امتیاز تنولی ،محمد ادریس خلیل ،ڈاکٹر صادق الرحمن خٹک ،خالد باغی ،شیر خان شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :