ریاض: برطرف کیئے جانے والے ملازمین معاوضہ طلب کر سکتے ہیں: جی او ایس آئی
منگل 26 جولائی 2016 11:29
ریاض: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26جولائی 2016ء): جنرل آرگنائزیشن فار سوشل انشورنس ( جی او ایس آئی ) کے ترجمان عبداللہ عبدالجبار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی نجی کمپنی سی بغیر کوئی وجہ بتائے نکالے گئے سعودی شہریوں کو معاوضہ طلب کرنے کا حق حاصل ہے۔ سعودی شہری اپنی ملازمت کو چھوڑنے سے پہلے معاوضہ طلب کر سکتا ہے ۔
(جاری ہے)
اگر اس کے ملازمت کے معاعدہ ختم ہونے سے پہلے ہی کمپنی نکال دے۔
اسی طرح سعودی ملازمین کو تنخواہ میں تاخیر ہونے پر دعویٰ کرنے کا حق حاصل ہے۔ سعودی شہریوں کے لیے انشورنس کا مقصد ہی ان کی ملازمت کو محفوظ بنانا ہے۔ سعودی شہری قانون کے مطابق معاوضے کے لیئے آخری دو سالوں کی ماہانہ تنخواہوں کے برابر ہر تنخواہ کا 60فیصد حاصل کر سکتے ہیں۔ پہلے تین ماہ میں 9000ریال جبکہ اسکے بعد 7500ریال ماہانہ حاصل کرنے کا حق رکھتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.