ہائیکورٹ نے بچی بازیاب نہ کروانے پر ڈی پی او پاکپتن سے ایک ہفتے میں رپور ٹ طلب کرلی
منگل 26 جولائی 2016 17:59
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جولائی ۔2016ء) لاہورہائیکورٹ نے بچی بازیاب نہ کروانے پر ڈی پی او پاکپتن سے ایک ہفتے میں رپور ٹ طلب کرلی ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس قاضی امین نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزارریشماں بی بی نے عدالت کو بتایاکہ بیٹی نسرین کو ستمبر دو ہزار پندرہ میں اغواء کیا گیا،چیک بیدی پاکپتن پولیس نے ملزموں کیخلاف نامزد مقدمہ درج کیا لیکن ملزم گرفتار نہیں کئے، وزیر اعلی ہاوس کے احکامات کے باوجود 6 ماہ بعد مقدمہ درج ہوا،۔
عدالتوں میں وکیل پیش نہیں ہوتے، عدالتی نوٹسز اور مقدمہ درج ہونے کے باوجود بیٹی بازیاب نہیں کرائی جا رہی۔فاضل عدالت نے درخواست پر ڈی پی او پاکپتن سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 28جولائی تک ملتوی کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.