بلوچستان: ایف سی کی کارروائی ، 9 افغان باشندے گرفتار
بدھ 27 جولائی 2016 12:41
(جاری ہے)
کارروائی کے دوران 20 کلو باردوری مواد برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا جبکہ کوئٹہ میں بھی کارروائی کے دوران نو افغان باشندے حراست میں لیکر پولیس کے حوالے کر دیا۔
ایف سی نے خضدار میں بھی حساس ادارے کے ساتھ مشترکہ کارروائی کی اور تین منشیات فروش گرفتار کر کے تین کلو گرام منشیات برآمد کر لی۔ ایف سی ترجمان کے مطابق ایف سی اہلکاروں نے خفیہ اطلاع پر ڈیرہ بگٹی میں کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین مشتبہ افراد گرفتار کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.