بھارتی ریاست مدھیہ پریش میں گائے کا گوشت رکھنے کی افواہ پر ہندو انتہاپسندوں کا 2 مسلمان خواتین پر وحشیانہ تشدد‘معائنہ کروانے پر گوشت بھینس کا نکلا‘پولیس کا مقدمہ درج کرنے اور گرفتاریوں سے گریز
میاں محمد ندیم بدھ 27 جولائی 2016 15:04
مدھیہ پردیش(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔27جولائی۔2016ء) بھارتی ریاست مدھیہ پریش میں گائے کا گوشت بیچنے کی افواہ پر ہندووں کے ایک مشتعل گروہ نے 2 مسلمان خواتین پر تشدد کرکے انہیں زخمی کردیا۔پولیس حسب معمول خاموش تماشائی بنی رہی جبکہ ارد گرد موجود لوگ اپنے اپنے موبائل فون پر اس پرتشدد کارروائی کی ویڈیو بنانے میں مصروف رہے اور دونوں مسلمان خواتین مشتعل گروہ کے مکے اور لاتیں کھاتی رہیں۔
بھارتی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق مدھیہ پردیش کے علاقے منڈسور میں پولیس کو اطلاع ملی کہ 2 مسلمان خواتین گائے کا گوشت لے کر ٹرین کے ذریعے فروخت کرنے کے لیے جارہی ہیں۔پولیس ان خواتین کو گرفتار کرنے پہنچی تو ریلوے اسٹیشن پر موجود افراد کو بھی معلوم ہوگیا کہ یہ دونوں خواتین گائے کا گوشت لے کر جارہی تھیں جس پر وہ مشتعل ہوگئے اور خواتین کو گھیرے میں لے کر ان پر تشدد شروع کردیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.