مری:ایک ماہ گزرنے کے باوجود پانچ افراد کے ہاتھوں جلائی جانیوالی لڑکی کا معمہ حل نہ ہو سکا،متاثرین انصاف کے منتظر
مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تفتیش بھی ناقص رہی ،مقدمہ لاہور بھجوا دیا گیا
بدھ 27 جولائی 2016 16:24
(جاری ہے)
ماریہ کی چھوٹی بہن حبیبہ نے آن لائن کو سہمے ہوئے لہجے میں بتایا کہ میری بہن کو مارنے والے پانچ لوگ تھے انہوں نے کہا کہ گھر کے باہر پہلے ڈنڈوں سے تشدد کیا اور پھر پٹرول چھڑک کر آگ لگائی ۔
ماریہ کے والد صداقت نے بتایا کہ وقوعہ کے وقت میں سامنے والی پہاڑی پر فوتگی کی وجہ سے گیا ہوتھا میرے رشتہ داروں نے مجھے فون کرکے اطلاع دی ماریہ نے مجھے کہا کہ پاپا مجھے ماسٹر شوکت اور اس کے لوگوں نے جلایا ہے مقامی ہسپتال میں سو سے زائد افراد کے سامنے ماریہ نے اپنا بیان دوہرایا ۔ واْقعے کی چشم دید گواہ ماریہ کی چھوٹی چھ سالہ بہن حبیبہ ہے ۔صداقت نے بتایاکہ ایمرجنسی کی وجہ سے انہوں نے ایمولینس کا سہارا لیا اور اپنی بیٹی کو لیکر پھگواڑی ہسپتال لیکر گیا جہاں سے انہیں پمز ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا گیا، ۔انہوں نے مزید بتایا کہ پولیس نے بھاری رشوت لے رکھی تھی انہوں نے کیس میں دلچسپی ہی نہ لی ہے ۔ مقدمہ کے تفتیشی سب انسپکڑ مظہر اکرام سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ انہوں نے کیس کی تفتیش غیر جانبدارانہ طریقے سے کی تھی مگر اب کیس لاہور شفٹ ہو گیا ہے ۔تھانہ کے ایس ایچ او ثناء اللہ خان سے رابطہ نہ ہو سکا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.