ایک سال میں 3600 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کرنا حکومت کا کارنامہ ہو گا،امریکی ٹیکنالوجی سے آراستہ بجلی گھر نصف گیس استعمال کرینگے، معیشت ترقی کرے گی،ایل این جی کی درآمد میں نجی شعبے کی حوصلہ شکنی سے مسابقت ختم ہو گئی
پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر میاں زاہد حسین کا بیان
بدھ 27 جولائی 2016 17:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جولائی ۔2016ء) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینیئر وائس چیئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ ایک سال کے اندر اندر تین ایل این جی پاور پلانٹس کام شروع کر دینگے جس سے سسٹم میں 3600 میگاواٹ بجلی شامل ہو جائے گی جو موجودہ حکومت کا بڑا کارنامہ ہے۔
اس کے نتیجے میں موسم گرما میں بجلی کا شارٹ فال نصف رہ جائے گا۔ چینی کمپنیوں اور امریکی ٹیکنالوجی کی مدد سے بنائے جانے والے یہ جدید بجلی گھر ملک میں پہلے سے گیس پر چلنے والے بجلی گھروں کے مقابلے میں نصف گیس استعمال کرینگے جو سستی بجلی کا ذریعہ ہو گا۔میاں زاہد حسین نے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ ایل این جی کی درآمد میں اضافے سے سی این جی اسٹیشنز، فرٹیلائیزرسیکٹر، ٹیکسٹائل انڈسٹری اور جنرل انڈسٹری کو بھی گیس کی سپلائی بڑھادی جا ئے گی جس سے پیداوار، روزگار، محاصل اور مجموعی صورتحال پر بہتر اثر پڑے گا جبکہ زراعت کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کا گیمبیا میں جموں و کشمیر پر او آئی ..
-
پاکستان میں سرمایہ کاری کو ترجیح دیں گے، سعودی عرب
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر چیف جسٹس برہم
-
ملک سے مایوسی ختم کر کے ایسا معاشرہ بنانا ہے جہاں ترقی کی امید ہو. مصدق ملک
-
خواجہ احمد حسن،خواجہ دبیر حسن کے والد اور خواجہ رمیض حسن رہنما مسلم لیگ ق کے ماموں خواجہ منیر حسین کا ختم و مجلس ترحیم ان کی رہائش گاہ پر منعقد،
-
آئین کا حلیہ بگاڑنے والوں کی آج شکست ہوئی، دھوکے سے عوام کو نہیں ہرا سکتے، سلمان اکرم راجہ
-
شمالی کوریا: کم جونگ کی سالگرہ پر عوام سے وفاداری کا حلف
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہےہیں،ڈاکٹرمصدق ملک کی پریس کانفرنس
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.