چمن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

بدھ 27 جولائی 2016 23:02

: چمن ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جولائی ۔2016ء ) چمن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو چمن کے علاقے بوغرہ روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوا ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والا شخص کلاشنکوف سمیت گرفتارکیا گیا ہے مزید تحقیقات جاری ہے ۔