بہتر پیداوار کیلئے آ لوکی فصل کو وا ئر سی بیماریوں سے بچاناضرور ی ہے،زرعی ماہرین

جمعرات 28 جولائی 2016 14:15

سلانوالی۔28 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 جولائی۔2016ء) آ لو کی بہتر پیداوار کیلئے آ لوکی فصل کو وا ئر سی بیماریوں سے بچاناضرور ی ہے۔زرعی ماہرین نے آ لو کے کا شت کا رو ں کو ہدا یت کی ہے کہ بر وقت حفا ظتی اقدامات کر کے معا شی نقصا ن سے بچا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

کیو نکہ و با ئی حملہ کی صورت میں فور ی سد با ب نہ کیا جا ئے تو سار ی فصل ایک سے 2د ن میں تبا ہ ہوجاتی ہے۔ حملہ شد ہ فصل کے آ لو سٹور میں خراب ہو جاتے ہیں جبکہ بیمار ی کی شد ت کی صو رت میں آلو زمین کے اند ر ہی گل سڑ جاتے ہیں ما ہرین کے مطا بق فصل پر بیما ر ی شروع ہونے سے پہلے یا شروع ہوتے ہیں ہی محکمہ زراعت کے مشورہ سے مو زوں پھپھوند کش ز ہر پانی میں ملا کر فصل پر سپر ے کریں ۔

متعلقہ عنوان :