سعودی عرب میں شراب بیچنے،چوہے اور چھپکلیاں کھلانے پردو افراد گرفتار
صوبہ آسر میں چھاپہ مارکارروائی کے دوران گرفتارافرادکے گھر سے بھاری مقدا رمیں شراب بھی برآمد کرلی گئی،سعودی پولیس
جمعرات 28 جولائی 2016 21:16
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جولائی ۔2016ء) سعودی عرب میں لوگوں کو چوہے اور چھپکلیاں کھلانے کے الزام میں دو افراد گرفتارکر لئے گئے ہیں۔یہ دونوں افراد ایشیائی ہیں۔سعودی میڈیا کے مطابق پولیس نے صوبہ ’’آسر‘‘ کے علاقے میں چھاپہ مار کر دو افراد کو گرفتار کر کے ان کے گھر سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی۔
(جاری ہے)
ان افراد پر یہ الزام بھی ہے کہ وہ لوگوں کو چھپکلیاں اور چوہے بھی پکا کر شراب کے ساتھ دیتے تھے۔
میڈیا نے ایک ویڈو بھی جاری کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ہوٹل میں دو چھوٹے بچے جوس کے دھوکے میں شراب پی گئے جس کے بعد وہ جھومتے نظر آرہے ہیں۔جب ان کا والد واپس آیا تو اس نے ان کو ڈاکٹر کے پاس لے جانے کی بجائے ان کی ویڈیو بنانا شروع کر دی۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ یہ ویڈیو کہاں بنائی گئی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.