سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف سے انصاف کے بند راستے کھلیں گے‘ڈاکٹر طاہر القادری
کرپشن کی روک تھام کے قوانین صرف کمزوروں کیلئے ہیں ،دہشتگردی،کرپشن اور نا اہل حکمران پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہیں ‘عوامی تحریک کے سنیئر رہنماؤں،ونگز کے صدور کے اجلاس سے خطاب
جمعرات 28 جولائی 2016 21:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جولائی ۔2016ء ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف سے انصاف کے بند راستے کھلیں گے اور ظالموں کے سر نیچے ہونگے، کرپشن کی روک تھا م کے قوانین صرف کمزوروں کیلئے ہیں،قوم اس خوش فہمی سے باہر نکل آئے کہ نیب پانامہ کے چوروں کا احتساب کرے گا ،نیب سے متعلق سپریم کورٹ کے ججز کے ریمارکس آنکھیں کھول دینے کیلئے کافی ہیں نیب کی ڈیڈ لائنوں کا تعلق حکمرانوں کی کرپشن کے کیسز کو ’’ڈیڈ‘‘ کرنے سے ہے ،دہشتگردی،کرپشن نا انصافی اور نا اہل حکمران پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہیں ،سانحہ ماڈل ٹاؤن کی بربریت سے لے کر بچوں کے اغوا کی وارداتوں،ادویات کی قیمتوں میں اضافہ تک ظلم کا بازار گرم ہے،کوئی ادارہ ٹس سے مس نہیں ہو رہا ،گورننس کا ڈھانچہ مفلوج ہو کر رہ گیا،ہم چپ نہیں رہیں گے ظلم کے اس راج کے خلاف عوام کو متحرک کریں گے،31 جولائی کو آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان ہو گا ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.