ایشین نیٹ بال فیڈریشن کا اہم اجلاس آئندہ ماہ5اگست کو بنکاک میں ہوگا
جمعہ 29 جولائی 2016 13:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان ایشین نیٹ بال چمپئن شپ کی میزبانی کیلئے مضبوط امیدوار ہے۔ امید ہے کہ ایونٹ کی پاکستان کو میزبانی ملے گی۔
ایشین نیٹ بال فیڈریشن کے اجلاس میں پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں اور چیئرمین ظفر اعوان پاکستان کی نمائندگی کرینگے ۔ اجلاس میں ایشین نیٹ بال چمپئن شپ سمیت ایشین یوتھ ، ایمپائرز کورس اور آئندہ سال ایشین نیٹ بال فیڈریشن کے انتخابات کے بارے میں مقام اور اسکا طریقہ کار بھی وضح کیاجائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 9 جون ٹاکرے سے قبل پاکستان اور بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
-
جنوبی افریقہ سخت محنت کے بعد فتح حاصل کرنے میں کامیاب
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا چوتھا ٹاکرا، سری لنکا 100 رنز بھی نہ بنا سکا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت مقابلے کیلئے پولیس سنائپرز اور SWAT ٹیمیں تعینات کی جائیں گی
-
باکسر محمد علی کو بچھڑے 8 برس بیت گئے
-
ازبکستان، نوح دستگیر نے اسٹرانگ مین گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا
-
امریکا کی پرفارمنس دیکھ کر لگتا ہے میچز دلچسپ ہونگے، امام الحق
-
اس وقت میرٹ پر چیزیں نہیں ہو رہیں، احمد شہزاد
-
اپنی پسند کی شادی کیلئے آٹھ سال انتظار کر ناپڑا ، محمد رضوان
-
پیرس اولمپکس میں کوالیفائی کرنے کا مشن، پاکستانی ایتھلیٹ شجر عباس نے کمر کس لی
-
طحٰہ بلال نے والدین کے بعد ساؤتھ ایشیا کی سطح پرمیڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسٹریلیا کا اسکواڈ بارباڈوس میں مکمل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.