وفاقی وزیر داخلہ ملکی امن و استحکام کیلئے دن رات محنت کررہے ہیں،ان کے اقدامات سے پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے اور اور پائیدار ترقی کے حصول میں 90 فیصد کامیابی ہوئی
مسلم لیگ (ن) کے راہنما و میئر راولپنڈی کے امیدوار شیخ ارسلان حفیظ کا بیان
جمعہ 29 جولائی 2016 22:15
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جولائی ۔2016ء ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما و میئر راولپنڈی کے امیدوار شیخ ارسلان حفیظ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ملکی امن و استحکام کیلئے دن رات محنت کررہے ہیں،ان کے اقدامات سے پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے اور اور پائیدار ترقی کے حصول میں 90 فیصد کامیابی ہوئی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز مقامی کونسلروں کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کیا،شیخ ارسلان حفیظ نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف ملکی معیشت کے استحکام کے لئے کوشاں ہیں ، وزیر اعلی پنجاب کے دورہ چین کے دوران طے پانے والے مفاہمت کے نئے معاہدوں سے پاکستان میں توانائی کے بحران سے نمٹنے اور پائیدار ترقی کے حصول میں مدد ملے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.