داعش کے حملوں کی ہدایات حافظ سعید دیتے ہیں،افغانستان کا نیا الزام
ہفتہ 30 جولائی 2016 12:14
کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جولائی ۔2016ء) افغان حکام نے حال ہی افغانستان میں ہونے والے داعش کے حملوں کاالزام جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید پر عائد کرتے ہوئے پاکستان سے شکایت کی ہے کہ افغانستان میں ہونے والے داعش کے حملوں کی ہدایات حافظ سعید خود دے رہے تھے۔
(جاری ہے)
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق چند روز قبل افغانستان کے حکام نے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں یہ معاملہ اٹھایا، رپورٹ کے مطابق اس میٹنگ میں افغانستان کے علاوہ نیٹو اور پاکستان کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔
امریکی ٹی وی کے مطابق افغان الزامات کے بعد یہ ابہام پیدا ہوگیا کہ شاید افغان حکام حافظ سعید اور داعش کی افغان شاخ اسلامک سٹیٹ آف خراسان پراونس کے سربراہ سعید خان کو خلط ملط کر بیٹھے ہیں۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ افغان حکام کی جانب سے اپنے ملک میں ہونے والے داعش کے حملوں کو حافظ سعید کے ساتھ جوڑنے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.