شارجہ: غیر ملکی ورکروں کے حقوق سے آگاہی کی مہم کا آ غاز
ہفتہ 30 جولائی 2016 12:49
شارجہ: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30جولائی 2016ء): شارجہ لیبر سٹینڈرڈ ز ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے غیر ملکی ورکروں کو اپنے حقوق سے آگاہی دلانے کے لیئے مہم کا آغاز کر دیاہے ۔ اس مہم میں گرمیوں کے اوقات میں مڈڈے بریک کی پابند ی کرنے اور دیگر حقوق کے بارے میں آگاہی دی جا رہی ہے۔ مہم ” ہمیں آپ کا خیال ہے “ کے نام سے شروع کی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
تا کہ غیر ملکی ورکروں کا احساس دلایا جا سکے کہ وہ بھی ہماری طرح کے ہی انسان ہیں اور ہمیں ان کی مشکلات کا مکمل طور پر احساس ہے ۔
اس مہم کے دوران ورکروں میں تحائف بھی تقسیم کیئے جارہے ہیں۔ لیبر سٹینڈرڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے چئیرمین سلیم یوسف القسیرکا کہنا تھا کہ” ہمیں امید ہے کہ اس مہم سے غیر ملکی ورکروں کو زیادہ تحفظ کا احساس ہو گا“۔ القسیر کا مزید کہنا تھا کہ اتھارٹی غیر ملکی ورکروں کو کام کے لیے بہترین اور محفوظ ما حول فراہم کرنے کی خواہاں ہے ۔ محفوظ ماحول ہی غیر ملکی ورکروں کو تحفظ کا احساس دلا سکتا ہے ۔ ہم غیر ملکی ورکروں کی مدد کرتے رہیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.