عائشہ ممتاز کی دبنگ کارروائی، لاہوریوں کو مردار گوشت کھانے سے بچالیا
ہفتہ 30 جولائی 2016 17:02
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جولائی ۔2016ء) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز کی شہریوں کو مردار گوشت سے بچانے کی ایک اور کامیاب کوشش، شیراکوٹ پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مردہ گائے قبضہ میں لے کر3ملزمان کو گرفتار کرلیاجبکہ کریک ڈاؤن کے دوران غیرمعیاری دودھ بیچنے پر متعدد ملک شاپس کو بھی سربمہر کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ سے ملزمان رضوان حیدر،محمد یاسین اورمحمد طارق مردہ گائے لاہور لارہے تھے جن کو شیراکوٹ پر لگے پولیس اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ناکہ پر پکڑ لیا گیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹرعائشہ ممتاز کے مطابق 6من گوشت لاہور میں فروخت کیا جانا تھا جس کو قبضہ میں لے لیا گیا ہے۔انکا کہنا تھا کہ شہر میں مردار اور مضر صحت گوشت کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن کے باعث اب دوسرے شہروں سے گوشت لاہور لایا جا رہا ہے جسکے خلاف پی ایف اے ہر ممکن کارروائی کر رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.