راولپنڈی میں ون ویلرز اور کم عمر ڈرائیورز کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
اتوار 31 جولائی 2016 16:32
راولپنڈی۔31 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔31 جولائی ۔2016ء) چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی افتخار الحق نے ون ویلنگ، ویلنگ کے لئے تیار کی گئیں موٹر سائیکلوں اور کم عمری میں ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف ٹریفک پولیس راولپنڈی کو سخت کارروائی کی ہدایات جاری کی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کیا جائے اور کم عمری میں ڈرائیونگ کرنے والوں کی گاڑی یا موٹر سائیکل تھانوں میں بند کی جائے اس حوالے سے کسی قسم کی کوئی رعایت برداشت نہیں کی جائے گی ۔
انہوں نے کہا کہ اہم مقامات پر خصوصی ناکہ بندیوں کے ذریعے ون ویلنگ اور کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف قانونی ایکشن لیا جائے انہوں نے کہا کہ ون ویلنگ اور کم عمر ی میں ڈرائیونگ تمام روڈ یوزرز کے لئے خطرے کی علامت ہے کیونکہ بچے ڈرائیونگ کے اصولوں سے وقف نہیں ہوتے وہ اوور سپیڈنگ کرتے ہیں ریس لگاتے ہیں اور ون ویلنگ جیسا خطرناک کھیل کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں ہیں جس سے قیمتی ا نسانی جانیں ضائع ہوتی ہیں اس لیئے حادثات کی روک تھام اور کم عمری میں حادثات کی نظر ہونے والی قیمتی جانوں کو بچانے کے لیے گرینڈ آپریشن جاری ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.